مسئلۂ فیثا غورث

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - فیثاغورث کا نظریہ۔ "مسئلہ فیثاغورث جملہ فنیات کا سنگ بنیاد ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسئلہ' کے بعد ہمزہ زائد بڑھانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر یونانی زبان سے معرب اسم علم 'فیثاغورث' ملانے سے مرکب اضافی 'مسئلہ فیثاغورث' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "زعمائے سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فیثاغورث کا نظریہ۔ "مسئلہ فیثاغورث جملہ فنیات کا سنگ بنیاد ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ١ )

جنس: مذکر